Top 30 girls Name in Arabic origin / Muslim girls Name collection with detail

 

Assalamualaikum،

آج میں آپ کو اس آرٹیکل میں کچھ ایسے نام بتاؤں گی جو ہم میں سے بہت سارے لوگ رکھتے ہیں اور اس کے علاوہ آج بھی یہ نام لوگ اپنی نوزائیدہ بیٹیوں کے لیے رکھنا پسند کرتے ہیں۔

میں آپ کو ان ناموں کے معنی اور تھوڑی سی تفصیل بھی بتاؤں گی جس سے آپ کو نام کی طاقت اور اہمیت کا اندازہ ہو جائے گا۔

کیونکہ نام کے معنی جاننا بہت ضروری ہوتا ہے۔

تو ہم جن ناموں کے بارے میں آج دیکھنے جا رہے ہیں وہ یہ ہیں:

Saira, Khadija, Rabia, Maryam, Esha, Ayesha, Huma, Laiba, Mahnoor, Emaan, Saba, Aliha, Samreen, Fida, Parveen, Naila, Faiza, Fazila, Fozia, Nazia, Mehwish, Fatima, Momna, Irum, Anum, Bareera, Samia, Saman, Sonia, Sabahat

Saira

Meaning: سفر کرنے والی، سائرہ کا مطلب ہوتا ہے "سفر کرنے والی"، یعنی ایسی لڑکیاں جو progressive یعنی آگے بڑھنے والی ہوتی ہیں۔

یہ نام ترقی، حرکت اور مثبت تبدیلی کی علامت ہے۔

Lucky Number: 7

Khadija 

خدیجہ ایک بہت باعزت اور پروقار نام ہے۔ اس کا مطلب ہوتا ہے "نرم مزاج، سمجھدار اور عزت والی"۔

یہ نام استحکام، پختہ مزاجی اور مضبوط شخصیت کی نشانی مانا جاتا ہے۔ اکثر اس نام والی لڑکیاں قیادت کی صلاحیت

 رکھتی ہیں اور نمایاں شخصیت کی مالک ہوتی ہیں۔

Lucky Number: 3

Rabia

Meaning چوتھی، بہار کے موسم سے متعلق ایک خوبصورت نام۔

یہ نام بھی مثبت علامت دیتا ہے، یعنی اس نام کی لڑکیاں دلکش ہوتی ہیں اور اپنے اردگرد لوگوں کے لیے خوشیاں پھیلانے والی اور مددگار ثابت ہوتی ہیں۔

Lucky Number: 4

Maryam

Meaning: پاکیزہ اور عبادت گزار۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا نام۔

یہ نام بہت معزز اور محترم ہے اور لوگ اسے بہت پسند کرتے ہیں۔ اس کی آواز اور معنی ہر لحاظ سے یہ نام بہترین  ہے۔

Lucky Number: 2

Esha

Meaning: زندگی، خوشحال۔

اس نام کی لڑکیاں زندہ دل ہوتی ہیں اور دوسروں کے لیے اچھا 

رکھتی ہیں۔ aura

Lucky Number: 5

Ayesha

Meaning: زنده دلی والی، خوش مزاج؛ پیغمبر ﷺ کی زوجہ کا نام۔

یہ نام بھی بہت پاکیزہ اور باعزت ہے جو مسلم ممالک میں 

 پر ہے۔ top choices

Lucky Number: 6

Huma

Meaning: جنتی پرندہ، خوش نصیبی کی علامت۔

یہ نام وقت کے ساتھ بہت مقبول ہوا ہے۔ پہلے کچھ کم لوگ اس نام کو جانتے تھے لیکن آج کے دور میں بہت پسندیدہ مانا جاتا ہے۔

Lucky Number: 9

Laiba

Meaning: جنت کی حور، فرشتہ جیسی۔

Lucky Number: 1

Mahnoor

Meaning: چاند کی روشنی، چمک۔

یہ نام شخصیت پر بہت مثبت اثر ڈالتا ہے۔ 

ماہ نور نام کی لڑکیاں عموماً غالب مزاج اور مضبوط شخصیت کی مالک ہوتی 

Lucky Number: 8

Emaan

Meaning: ایمان، یقین، faith۔

اس نام کے معنی اور تفصیل بہت واضح ہیں۔ یہ نام بھی لڑکیوں کے لیے بہت پسند کیا جاتا ہے اور تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔

Lucky Number: 2

Saba

Meaning: صبح کی ہلکی ہوا، تازگی۔

یہ نام تازگی اور فرحت کو ظاہر کرتا ہے۔ اس نام کی لڑکیاں بھی بہت تیز ہوتی ہیں۔

Lucky Number: 7

Aliha

Meaning: بلند رتبہ، اہم اور باوقار۔

یہ نام بھی بہت dominant اہمیت رکھتا ہے اور اچھی personality کو ظاہر کرتا ہے۔

Lucky Number: 6

Samreen۔

Meaning : یادداشت، یاد رکھنا، تعریف کرنا

سمرین نام والے لوگ عام طور پر منظم اور توجہ دینے والے ہوتے ہیں۔ وہ دوسروں کی بات غور سے سنتے ہیں اور اپنے ارد گرد کے ماحول کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے افراد میں اکثر نرم مزاجی، حساسیت اور دوسروں کے ساتھ ہمدردی کرنے کی عادت دیکھی جاتی ہے۔ انہیں چھوٹے چھوٹے خوشیوں اور یادگار لمحات کی قدر کرنا آتا ہے۔

Lucky Number: 5

Fida

Meaning: قربانی دینے والی، devoted۔

اس نام کی تفصیل بھی ایسی ہے کہ یہ لڑکیاں 

 رویہ رکھتی ہیں اور دوسروں کے ساتھ اچھے سلیقے سے چلتی ہیں۔ protective

یہ نام کئی لوگ لڑکوں کے لیے بھی 

 کر لیتے ہیں۔ choose

Lucky Number: 9

Parveen

Meaning: ستارہ، Pleiades star cluster۔

یہ نام پر اسرار شخصیت کو ظاہر کرتا ہے۔ لوگ ان کو بہت پسند کرتے ہیں۔ ان کی باتیں سننا اور ان کے ساتھ وقت گزارنا انہیں اچھا لگتا ہے۔

Lucky Number: 3

Naila

Meaning: کامیابی حاصل کرنے والی۔

اس نام کی لڑکیاں اپنے ہر کام کو ایک 

  سلیقے سے انجام دیتی ہیں۔ جس کے نتیجے میں یہ لڑکیاں کامیاب رہتی ہی

Lucky Number: 4

Faiza

Meaning: جیتنے والی، کامیاب۔

یہ لڑکیاں بھی نائلہ نام کی طرح شخصیت رکھتی ہیں۔ اپنا ہر معاملہ ترتیب سے کرتی ہیں اور کسی مشکل سے نہیں ڈرتی۔ یعنی پیچھے ہٹنے والی نہیں ہوتی۔

Lucky Number: 8

Fazila

Meaning: نیک اور بافضیلت۔

ان کی شخصیت بہت

ہوتی ہے۔ اپنی بات منوانا اور کسی کو کیسے dominant

 کرنا ہے یہ سب ان کی شخصیت میں شامل ہوتا ہے۔ handle

Lucky Number: 6

Fozia

Meaning: فتح اور کامیابی پانے والی۔

ان کی شخصیت بھی بہت نمایاں ہوتی ہے۔ لوگ انہیں یاد رکھتے ہیں۔ ان کی کی ہوئی بات کو نہیں کر پاتے۔ ignore

Lucky Number: 1

Nazia

Meaning: فخر کرنے والی، pride۔

یہ لڑکیا

  اور بااثر شخصیت رکھتی ہیں۔ graceful

Lucky Number: 7

Mehwish

Meaning: چاند جیسی خوبصورت۔

مہوش نام کی لڑکیاں تھوڑی سنجیدہ اور باوقار شخصیت کی حامل ہوتی ہیں۔

Lucky Number: 5

Fatima

Meaning: پرہیزگار اور شریف عورت؛ پیغمبر ﷺ کی بیٹی کا نام۔

یہ نام مسلمانوں میں بہت پسند کیا گیا اور یہ ہر دور میں سب کا 

 نام رہا ہے۔ favorite

Lucky Number: 3

Momna

Meaning: ایمان والی، believer۔

یہ لڑکیاں بہت 

 ہوتی ہیں اور اپنے faithful

کر کے رکھتی ہیں۔ goals set 

Lucky Number: 9

Irum

Meaning: جنت کا باغ، paradise garden۔

یہ نام بھی مسلمانوں میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔ یہ دکھاوا اور خوشبو کو ظاہر کرتا ہے۔

Lucky Number: 2

Anum

Meaning: اللہ کی رحمت اور blessing۔

اس نام کی شخصیت نرم دل، خوش اخلاق اور محبت بھری ہوتی ہے۔ انم والے افراد دوسروں کی مدد کرنے میں ہمیشہ آگے رہتے ہیں اور ان کی موجودگی ماحول کو خوشگوار بنا دیتی

Lucky Number: 4

Bareera

Meaning: نیک اور پرہیزگار۔

یہ نام وقت کے ساتھ ساتھ مقبول ہو رہا ہے۔ اکثر لوگ اس نام سے واقف نہیں تھے لیکن اب جیسے کہ اس کے معنی جان لیں گے تو اور زیادہ پسند کیا جائے گا۔

Lucky Number: 6

Samia

Meaning: سننے والی، attentive۔

سمیا ایک خوبصورت اور معنی خیز نام ہے جو بلند مرتبہ، وقار اور شرافت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ یہ نام رکھنے والے لوگ عموماً ذہین، مہربان اور دوسروں کے لیے دوستانہ رویہ رکھتے ہیں

Lucky Number: 8


میں یقین کرتی ہوں کہ آپ کو یہ سب نام تفصیل کے ساتھ اچھی طرح مل گئی ہیں اور اب اگر آپ کو انتخاب کرنا پڑے تو آپ کر سکتے ہیں۔

ان کے معنی اور کچھ تفصیل ناموں کی اہمیت کو ظاہر کرتے ہیں


اگر آپ کو اور بھی نام دیکھنے ہوں تو آپ ہماری پروفائل وزٹ کریں۔ آپ کو بہت سے آئیڈیاز ملیں گے۔

اور اگر آپ منفرد نام دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ آرٹیکل دیکھ سکتے ہیں، اس میں آپ کو منفرد نام بمع معنی ملیں گے

https://surprizename.blogspot.com/2026/02/55-islamic-unique-girls-name-with.html

دعاؤں میں یاد رکھیں اور فیڈبیک ضرور دیں۔ 


Comments

Popular posts from this blog

10 must have Baby Essentials for Newborns – A Complete Guide

Javeria Name Meaning in Urdu | جویریا نام کا مطلب، Lucky Number, Origin & Personality

Top 10 Shirts style Names which is every smart girl like to wear